والد کے تایا اپنے بیٹے کو ملنے انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور گئے، دھوتی کرتے میں ملبوس، ہاتھ میں دیسی گھی کی گڑوی، ہوسٹل پہنچتے تک مجھے جوتے پڑتے رہے