گرمی بڑھ گئی تھی، میں نے سینڈوچ نکالا اور ایک چھوٹے سے فرعون کے پیچھے چھپ کر کھا لیا، کچھ سکون ملا تو دوبارہ بڑے فرعون کے سامنے جا کھڑا ہوا